کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران سڑک پر سائیکل چلانے والے دنیا کے تیز ترین فاسٹ باولر شعیب اختر تنقید کا نشانہ بن گئے۔ 44 سالہ سابق سپیڈ سٹار نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اپنے خوبصورت شہر اسلام آباد میں سائیکلنگ، خالی سڑکیں، بہترین ورزش۔
Comments
Post a Comment