غذائیں سرد موسم سے بچائیں




کچھ غذائیں ایسی ہیں جن کا استعمال ٹھنڈے موسم سے محفوظ رکھ سکتاہے اور جن کے کھانے سے نزلہ زکام،خشک کھانسی اور بخار سے بچا جا سکتاہے ۔ماہرین غذائیت کے مطابق سردیوں کی سوغات غذاؤں سے ہی سردی کا علاج کرنا چاہئے، یہ غذائیں لذیذ بھی ہیں اور تاثیر میں گرم بھی ،ان کے استعمال سے بار بار بیمار ہونے سے بھی محفوظ رہا جا سکتاہے ۔

باجرے کی روٹی اور سبزیاں,مکئی کی روٹی اور ساگ,گُڑ اور دیسی گھی,ملکہ مسور(کالی)دال,تل

Comments