پلے آف میچز، ڈنک پھرپاکستان آنے کیلیے بے تاب


بین ڈنک ایک بار پھر پاکستان آنے کیلیے بے تاب ہیں،آسٹریلوی بیٹسمین کو پی ایس ایل میں پرجوش تماشائیوں سے بھرے اسٹیڈیمز کی یاد ستانے لگی۔

Comments