لاہور میں گلی میں 42 مریض سامنے آگئے



لاہورکی ایک گلی میں 42 مریض سامنے آگئے، جس کے بعد پوری گلی کو سیل کردیا گیا ہے، سکندریہ کالونی کے ان رہائشیوں کو گھروں کھانا راشن پہنچایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں سوڈیوال کے علاقے سکندریہ کالونی میں 3 روز قبل ایک ہی گلی میں10 مریض رپورٹ ہوئے تھے۔ لیکن آج سکندریہ کالونی کی ایک ہی گلی میں 42 کیسز سامنے آگئے ہیں۔

Comments