قطر میں کورونا وائرس حکومتی انتظامات کو روند کر آگے بڑھنے لگا



 دوحہ: خلیجی ریاست قطر میں گزشتہ چند روز سے کورونا وائرس کی وبا کئی گُنا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ جس کے باعث کورونا کے مریضوں کی گنتی ہزاروں میں پہنچ گئی ہے۔ قطری وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 166 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس کے بعد اس موذی وبا کا شکار ہونے والوں کی گنتی 2512 ہو گئی ہے۔

Comments